Saturday, June 3, 2017

Double Agent by Fayyaz Minhas

اپنے چہرے پہ ہنسی سجاتے 
سب سے خود کو چھپاتے 
زندگی گزار دوں کیا؟
یا سچ بتا دوں کیا؟
سچ بتانے سے ڈرتا ہوں 
اپنے آپ سے لڑتا ہوں
آپ دیکھیں
آگے کیا کرتا ہوں!
ناچتے کودتے ' روتے دھوتے
ہنستے ہنساتے ' باتیں بناتے
زندگی گزار دوں کیا؟
 خود کو مٹا دوں کیا؟

No comments:

Post a Comment