( دعاِ مدرس)
میں ہوں امینِ سنتِ سیدِ مرسل
مجھے ذات کے عرفان کا زر دے
مجھے ذات کے عرفان کا زر دے
خواب دکھانے کا وصف دے
تعبیر ملانے کا ہنر دے
تعبیر ملانے کا ہنر دے
آشیاں بنائیں جسے بے آشیاں
میری ذات کو بنا تو ایسا شجر دے
میری ذات کو بنا تو ایسا شجر دے
ظلمت کی تاریکی چھٹے میرے قدم سے
تو مجھے اپنی ضیا' اپنا انوارِ صحر دے
تو مجھے اپنی ضیا' اپنا انوارِ صحر دے
میں گریہ کناں' سن میری آہ و فغاں
گدائے وجہِ مستجابِ دعا ہوں ' میری دعا میں اثر دے!
گدائے وجہِ مستجابِ دعا ہوں ' میری دعا میں اثر دے!
(آمین)
Poem written by my sister.
No comments:
Post a Comment